تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
9 جون 2011
وقت اشاعت: 2:21

کترینہ کاریکارڈ،تیسری بارپرکشش اداکارہ کا خطاب مل گیا

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈبیوٹی کوئین کترینہ کیف نے تیسری مرتبہ پرکشش ترین اداکارہ کا خطاب حاصل کرکے سترہ سالوں کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔



کترینہ کیگ نے انجلینا جولی اور پینیلوپ کروز کو پیچھے چھوڑ دیا دنیا کی پر کشش اداکارہ کا اعزاز حاصل کرنے والی کترینہ کیف پر قسمت کی دیوی پوری طرح مہربان ہے اور اب انہیں تیسری باربالی وڈ کی پر کشش اداکارہ کے خطاب سے نوازا گیا ہے۔



بھارتی میگزین ایف ایم ایچ کے سروے کے مطابق انہیں حیرانی ہوئی کہ گزشتہ سترہ سالوں میں پہلی بار ایسا ہواہےکہ کوکسی اداکارہ کو تیسری مرتبہ پرکشش ترین اداکارہ خطاب ملا ہو۔۔کترینہ کے دنیا بھر میں اتنے مداح موجود ہیں کہ انہیں سال دوہزار گیارہ کی سب سے زیادہ انٹرنیٹ پر سرچ کی جانے والی اور دنیا کی پرکشش ترین خاتون کا اعزازملاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.