تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 فروری 2012
وقت اشاعت: 21:22

دپیکا نے کترینہ کےبعدکرینہ کپور کابھی فلم سے پتہ صاف کردیا

اے آر وائی - سانولی سلونی سی اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کترینہ کیف کے بعد کرینہ کپور کابھی پتہ صاف کردیا۔ لگتاہے بالی ووڈ ایکٹرس دپیکا پڈوکون پر قسمت خوب مہربان ہے۔ اس لئے پہلے پہل تو کترینہ کی جگہ دو تامل فلموں میں رجنی کانت کے مدمقابل کاسٹ ہوئیں اور اب بے بو کرینہ کپور کوبھی پیچھے دھکیل دیا۔



فلم چنائی ایکسپریس کے لئے کرینہ کپورکو کنگ خان کے ساتھ اداکاری کرنی تھی مگر بے بو کے مصروف شیڈول کی وجہ سے فلم پروڈیوسر چ ہوگئے اور بےبو کی جگہ دپیکا کو کاسٹ کرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.