تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 فروری 2012
وقت اشاعت: 5:31

سابق شوہر عتیق کی میرا کو سلاخوں کے پیچھے بھیجنے کی ضد

اے آر وائی - میرا تو کیپٹن نوید شہزادسے شادی کا خواب پورا کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں ،مگر ان کے مبینہ شوہر عتیق الرحمان نے انہیں نئی شادی کرنے پر جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیجنے کی ٹھان لی ہے۔ ان کے وکیل وقار اے شیخ کا مؤقف ہے کہ نکاح پر نکاح ثابت کر کے میرا کو سزا دلوائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.