23 فروری 2012
وقت اشاعت: 12:32
شرارت اور رومانس سے بھری کامیڈی فلم ”تیرے نال پیار ہوگیا
اے آر وائی - شرارت اور رومانس سے بھری کامیڈی فلم ”تیرے نال لو ہوگیا“۔۔آئی ایم جی سی گلوبل کے تحت ملک بھر میں ریلیز کی جارہی ہے۔۔ فلم کے ایکسکلوز میڈیا پارٹنر ہیں اے آروائی ڈیجیٹل۔۔
یہ کہانی ہے گاؤں کیایک کڑی۔۔مِنی کی جس کی ایک جھلک دیکھنے کو سب ہوتے ہیں بیقرار۔۔مگر گاؤں کی گوری ۔منی پر ڈورے پھینکنے والے یہ منڈے بھی کم نہیں۔ جو منی سے زیادہ اس کے باپ کی دولت پرمرتے ہیں۔
منی دیوانوں میں شامل ہے ایک غریب لڑکا تنوآنند۔۔۔۔۔آخرکار ایک دن نظروں کے بعد دل مل ہی گئے۔۔اورکہہ اٹھے۔۔”تیرے نال لو“ ہوگیا۔۔مگر اس لو اسٹوری میں منی کاکینیڈین باپ بھٹی درمیان میں ولن بنا۔۔کیسے تنو نے اپنے ہونے والے سسر جی کو منایا یہی ہے کلائمکس اسٹوری کا۔۔کٹ مٹھی فلم ”تیرے نال لو“ ہوگیا۔ چوبیس فروری کوپاکستان بھر میں آئی ایم جی سی گلوبل ریلیز کررہاہے۔۔فلم کے ایکسکلوزو میڈیا پارٹنر ہیں اے آروائی ڈیجیٹل۔۔