تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 اگست 2012
وقت اشاعت: 12:15

نیل ڈائمنڈ ہالی وڈ کے واک آف فیم میں شامل

اے آر وائی - ہالی وڈ کے آرٹسٹ نیل ڈائمنڈ بھی شامل ہو گئے ہیں واک آف فیم کی فہرست میں موجود ستاروں میں۔ ہالی وڈ میں پانچ دہائیوں سے کام کرنے والے سدا بہار لائیو پرفارمر اور ریکاڈنگ آرٹسٹ نیل ڈائمنڈ کے نام کا ستارہ شامل کیا گیا۔



ہالی وڈ کے دیگر دو ہزار چار سو چہتر مقبول ستاروں کے ساتھ مشہور واک آف فیم میں۔ اکھسٹھ سالہ نیل ڈائمنڈ کے دنیا بھر میں ایک سو پچیس ملین سے زائد البمز فروخت ہو چکے ہیں جبکہ ان کے چھپن گانے ٹاپ چارٹس کا حصہ رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.