13 اگست 2012
وقت اشاعت: 12:18
لیڈی ڈیانا کی زندگی پر مبنی فلم کی شوٹنگ سیسیکس میں جاری
اے آر وائی - بر طا نیہ کی شہزادی اور شہزادے ولیم کی اہلیہ لیڈی ڈیانا کی زندگی پر مبنی فلم کی شوٹنگ مشرقی سیسیکس میں جاری ہے۔ فلم میں لیڈی ڈیانا کے انتقال سے دو سال قبل کے حالات ،ازدواجی زندگی میں شہزادے چارلس کے ساتھ ان کے تعلق اور پاکستانی ڈا کٹر حسنات خان سے شہزادی ڈیانا کی محبت کو عکس بند کیا گیا ہے۔
فلم میں لیڈی ڈیانا کے روپ میں آ سٹرلیوی اداکارہ ناوین اینڈریو نظرآئیں گی تو پر کشش پاکستانی ڈا کٹر حسنات خان کا کردار نبھا رہے ہیں ۔
اداکار نومی واٹس فلم کے ڈایکٹر لیور نے فلم کا نام بھی ڈ یانا کی زندگی سے منسوب کر تے ہو ئے۔۔۔بی فور بینگ چینج ٹو ڈیانا۔۔۔۔رکھا ہے۔۔۔فلم میں لیڈی ڈیانا کو ان کے ونڈر مین ڈا کٹرحسنات خان سے پہلی ملاقات سے لے کے شادی کے ارادے تک کے لمحات کو خوبصورتی سے عکس بند کیا گیا ہے۔
ڈ یانا کے بٹلر کے مطابق ڈیانا کی پہلی ملاقات رائیل بمٹن ہاسپٹل کی لفٹ میں ہو ئی اور اپنی موت سے قبل ڈیانا ہارٹ سرجن ڈا کٹر حسنات خان سے اپنا دو سالہ سلسلہ محبت ختم کر چکی تھیں۔۔۔فلم بی فور بینگ چینج ٹو ڈیاناآئندہ سال منظر عام پرلائی جا ئے گی۔