تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
14 اگست 2012
وقت اشاعت: 17:9

لندن:ایکسپینڈبل ٹو کا پریمئیر،اسٹار ہیروز کی شرکت

اے آر وائی - فلم دی ایکسپینڈبل ٹو کاپریمئیر شو ہوا لندن میں فلم کے ریڈ کارپیٹ میں ہالی وڈ کے اسٹار ہیروز نے کی شرکت ۔



فلم دی ایکسپینڈبل ٹو میں نظر آئیں گے کیلی فور نیا کے گورنر کی حیثیت سے فرائض سر انجام دینے والے ایکشن ہیرو آرنلڈ شوارزنیگر ان کا ساتھ دیں گے سلویسٹر اسٹالون، جیسن اسٹیتھم، جیٹ لی، بروس ولس، ٹیری کروز۔



دی ایکسپینڈبل ٹو میں پہلی بار ایکشن میں نظر آئیں گے چک نورس، جین کلوڈ وین ڈیم دی ایکسپینڈبل ٹو سو لہ اگست سے لندن کے سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.