16 اگست 2012
وقت اشاعت: 12:36
کترینہ کیف اب جلوہ گر ہوں گی فلم ”دھوم تھری‘‘ میں
اے آر وائی - فلم میں کترینہ کے ساتھ ہوں گے مسٹر پر فیکٹ عامر خان دھوم سیریز کے تیسرے پارٹ میں جس کے بارے میں کتر ینہ کا کہنا ہے کہ وہ فلم میں رو مانس کر تی تو نظر آ ئیں گی لیکن مغربی پہنا وے زیب تن کئے ہو ئے نہیں بلکہ شلوار قمیض میں ملبوس ہو کے جو ایک مشکل کام ہے۔۔
فلم کی شوٹنگ کی ابتدا تو ہو گئی ہے لیکن شلوار قمیض پہننے اور فلم میں عامر کان کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھانے کے لئے کترینہ کو کا فی محنت کر نی پڑ رہی ہے۔۔۔