تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
26 اگست 2012
وقت اشاعت: 21:23

شیریں فرہاد کی تو نکل پڑی،اے آر وائی ڈیجیٹل میڈیا پارٹنر

اے آر وائی - شیریں فرہاد کی تو نکل پڑی ۔ یہ نام ہے نئی بھارتی فلم کا جو ریلیز ہوگئی ہے پاکستان میں بھی ۔ یہ ایک مزاحیہ فلم ہے جس میں بومن ایرانی اور معروف بھارتی فلم ڈائریکٹر فرح خان نے ادا کیا ہے مرکزی کردار۔



اس فلم کی خاص بات یہ ہے کہ اس فلم میں ہیرو ہیروئن نوجوان نہیں بلکہ چالیس سال سے اوپر کی عمر کے ہیں۔ شیریں فرہاد کی اس فلم کو دیکھنے کے لئے رخ کررہے ہیں پاکستان میں بھی شائقین فلم سینما گھروں کا ۔



فلم ہدایت کار ہیں بیلا بھنسالی سیگل ۔ آئی ایم جی گلوبل انٹرینمنٹ نے پاکستان میں ریلیز کیا ہے اور اس کا میڈیا پارٹنر ہے اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک دیکھنا نہ بھولئے گا۔ شیریں فرہاد کی تو نکل پڑی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.