تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
28 اگست 2012
وقت اشاعت: 9:48

اے آر وائی ڈیجیٹل پر پاکستان کا سب بڑا رئیلٹی شو،دیسی کڑیاں

اے آر وائی - آپ نے سنا ہوگا کہ لوگ گاؤں سے شہر آتے ہیں اپنی زندگی بدلنے مگر بارہ ماڈرن لڑکیاں روانہ ہیں گاؤں کی طرف صرف دیسی کڑی کا خطاب جیتنے کے لیے۔



آج رات دس بجے سے شروع ہونے جا رہا ہے اے آر وائی ڈیجیٹل پر پاکستان کا سب سے مشہور ریئیلٹی شو دیسی کڑیاں سیزن فور۔ ان بارہ شہر کی لڑکیوں میں نہ صرف مشہور ماڈلز شامل ہیں بلکہ اس دفعہ نیویارک کی ایک ڈی جے میشال، مصر سے آنے والی وجیہہ اور ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپیئن بھی اس میں حصہ لے رہی ہیں۔



اب دیکھنا یہ ہے کہ کون ذکاء کے دیسی چیلنجز کا مقابلہ کرتے ہوئے ملکہ مشرق کا خطاب جیت پائے گی۔ دیسی کڑیاں آپ دیکھ سکتے ہیں پیر سے جمعرات رات دس بجے صرف اے آر وائی ڈیجیٹل پر۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.