تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
28 اگست 2012
وقت اشاعت: 11:52

کبھی پلاسٹک سرجری نہیں کر ائوں گی،پریانکا چوپڑا

اے آر وائی - بالی وڈ حسینہ اور سا بق مس ورلڈ پر یانکا چو پڑا کہتی ہیں کبھی پلاسٹک سرجری نہیں کر اوائیں گی ۔ فلموں میں بیشتر مر کزی کردار ادا کر نے والی شوخ چنچل پریانکا چو پڑا میک اپ کےبارے میں بھی کچھ اسی طرح کہتی ہیں وہ میک اپ سے زرا دور ہی رہتی ہیں اور نہ ہی انھیں میک اپ کرنا آ تا ہے لیکن کو ئی ا نھیں یہ تو پو چھیں کہ پریانکا چو پڑا ملکہ حسن میک اپ کے بغیرکیسے بن گئیں .



صرف اتنا ہی نہیں فلموں میں ہیرو ئن کےطور پر آ نا وہ بھی میک اپ کےبغیریہ ممکن ہی نہیں ہو سکتا ۔ پرینکا کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ انجئینر بننا چا ہتی تھیں لیکن قسمت انھیں فلم نگری لے آ ئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.