تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
30 اگست 2012
وقت اشاعت: 12:38

میڈونا کی شہرت پہنچی اپنی بلندیوں پر

اے آر وائی - میڈونا نے کی شہرت چارم اور سیاسی خیالات پہنچےاپنی بلندیوں پر۔ فیلےڈیلفیا پینسلونیا انکے پہلے ورلڈ ٹورمیں ۔ اپنے شو کا آغاز میڈونا نے کیا دعاوں سے اور شامل کیا اپنا نیا گانا گرل گون ولڈ ۔ دو گھنٹے سے زائد طویل شو شروع ہوا آدھا گھنٹہ کی تاخیر سے۔ کافی دیر تک میڈونا معذ رت کرتی نظر آئیں اپنے پرستاروں سے۔ کہ وہ اس شو کو بنانا چاہتی تھیں بلکل پرفیکٹ ۔ پر افسوس وہ ایسا نہ کرسکیں ۔



بعد میں کیا اظہار یہ اپنے خیالات کہ کہ وہ شکر گزار کہ انہیں ملی اظہار رائے کی آزادی رشین روکرز پوسی روئٹ کی رہائی کا کیا مطالبہ جو اسوقت ہیں جیل میں ۔ روسی صدر پوٹن کے خلاف گانا گانے کے جرم میں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.