1 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 13:23
بھارت:میں میڈونا کی ہم شکل کے کونسرٹس
اے آر وائی - بھارتی ریاست اندھراپردیش میں میڈونا کی ہم شکل پرفارمر کے کامیاب کونسرٹس ۔امریکی پوپ آئی کون میڈونا سے اگر آپ کی ملاقات نہیں ہوئی تو کوئی بات نہیں۔ان کی ہم شکل میلیسیا ٹوٹن جو میڈونا سے بہت زیادہ مماثلت رکھتی ہیں ۔ انہوں نے اپنی صورت سے فائدہ اٹھایا اور کرڈالے بھارت بھر میں کئی یادگار کونسرٹس۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ میلیسیا صرف پرفارم کرتی ہیں گانا انہیں نہیں آتا مگر لوگ بھی میڈونا کے اتنے دیوانے ہیں کہ اس پر بھی خوش ہیں۔ میڈونا نہ سہی ان کا ہم شکل ہی کافی ہے ۔ میلیسا ٹوئن کامیاب کونسرٹس پر بہت خوش ہیں۔