تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 16:3

مشرق و مغرب کا متزاج،نئی دلی میں فیشن کے رنگ بکھر گئے

اے آر وائی - نئی دہلی میں فیشن کے رنگ بکھر گئے۔ مشرقی اور مغربی رنگوں کے امتزاج نے ملبوسات کو چار چاند لگادیئے۔



تیز تیز چال اور اس پر حسن کا کمال۔ نئی دہلی میں ہوا جدید ملبوسات کا فیشن شو۔جس میں بھارتی روایتی انداز میں مغربی عکس شوخ رنگوں سے سجے کلیکشن کو زیب تن کئے حیسنائوں نے ریمپ پر واک کرکے خوب داد وصول کی۔پارٹی وہیئر کے لئے ڈیزائن کئے گئے ملبوسات میں تیز رنگوں کا استعمال کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.