تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
4 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 1:26

سری دیوی پلاسٹک سرجری کے سوال پر ہوگئیں ناراض

اے آر وائی - بالی ووڈکی حسن کی دیوی سری دیوی پلاسٹک سرجری کے سوال پر ہوگئیں ناراض۔ پندرہ برس بعد فلمی دنیا میں جھلک دکھلائی سری دیوی نے۔۔کامیڈی فلم انگلش ونگلش کے ذریعے فلموں میں واپس آنے کے بعد سری دیوی سے کیا گیا ایک سوال، کہ چالیس سال کی عمر میں بھی ان کی خوبصورتی قائم ہے۔ کہیں پلاسٹک سرجری تو نہیں کروائی۔

اس سوال پرسری دیوی بھڑک اٹھیں توغصے میں کہہ دیا کہ جو ایسا کہتے ہیں انہیں اپنا منہ بند رکھناچاہیئے۔ جوان رہنے کے لئے محنت کرنی پڑتی ہے۔ صرف باتیں نہیں کرتے ہم۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.