تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
4 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 11:21

سوناکشی سنہاکی پیشانی، فلم پروڈیوسرزکیلئے ہے پریشانی

اے آر وائی - بالی ووڈ دبنگ گاؤں کی گوری سوناکشی سنہا کی چوڑی پیشانی فلم پروڈیوسرز کیلئے بنی ہے پریشانی۔۔ مست مست نینوں والی سوناکشی سنہا کی چوڑی پیشانی اب تک تو خوش قسمتی کا سمبل بنی رہی لیکن اب یہی چوڑا ماتھا فلم میں رکاوٹیں پیدا کررہاہے۔۔فلم لٹیرا میں سوناکشی کے جب کلوز شاٹس لئے گئے تو فلم ڈائریکٹرز نے سر پکڑ لیا کہ آخر کیسے سوناکشی کی چوڑی پیشانی کو قابو میں کریں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.