تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
4 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 12:17

فلم ”سن آ ف سردار“تنا زعات کا ہو گئی شکار

اے آر وائی - با لی وڈ کی فلم ”سن آ ف سردار“ابھی ریلیز بھی نہیں ہو ئی تھی کہ تنا زعات کا ہو گئی شکار۔ سرداروں اورسکھوں پر بننے والی فلم” سن آ ف سرادر“ پر بالی ووڈ ایکٹر اجے دیوگن کہتے ہیں کہ پوری فلم پرنہیں بلکہ فلم کے کچھ حصے پر سکھ برادری کو اعتراض ہے لیکن ان کا مقصد کسی بھی طرح سکھوں کے جذبات کو مجروح کرنا نہ تھا صرف اتنا ہی نہیں اجے نے سکھ برادری کو یہاں تک یقین دیانی کر ادی ہے کہ فلم کے جن مناظر پر سکھ برادری کو اعتراض ہے وہ فلم میں شامل نہیں کئے جا ئیں گے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.