تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
5 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 17:22

کنگ خان فرائی فش کےبدلے فلم کرنے کو تیار

اے آر وائی - بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان فرائی مچھلی کی خاطر فلم کرنے کو تیار ہوگئے۔ شاہ رخ خان کی ایک فلم کا معاوضہ کڑوروں میں ہوتا ہے لیکن یہ بات کسی کو نہیں معلوم تھی کہ اگر انہیں تلی ہوئی مچھلی دے دی جائے تو فلم کا معاوضہ معاف ہوسکتا ہے۔



بھارتی ریاست بنگال کے پروموشن کیلئے بنائی گئی ڈاکومنٹری فلم کیلئے جب کنگ خان سے پوچھا گیا کہ فلم کا معاوضہ کیا لیں گے تو انھوں نے کہا کہ صرف فرائی مچھلی کھلا دیں پھر تو جتنا کام ہوگا، کرلیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.