5 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 17:31
ہالی ووڈفلم دی ورڈزکالاس اینجلس میں پریمیئر
اے آر وائی - لاس اینجلس میں ہوا ہالی ووڈ فلم دی ورڈز کا رنگا رنگ پریمئر۔ لاس اینجلس میں کیمروں کی فلیشز میں سنہری لباس میں چمکتی ہالی ووڈ ایکٹرس زوئےسلڈانا اور بریڈلی کوپر نے فلم کے پریمیئر میں شرکت کی۔
بریڈلی کاکہنا تھا کہ فلم کی کہانی ایک مصنف کےگردگھومتی ہے۔ جسسے کامیابی کیلئے کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔ یہی اس فلم کی کہانی کا موضوع ہے۔ لفظوں کی جنگ پرمشتمل ہالی ووڈکارومینٹک ڈرامہ دی ورڈز سات ستمبر کوریلیز ہوگی۔