6 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 17:17
لندن:کیٹ مڈلٹن کی کزن کی شاندارپرفارمنس
اے آر وائی - برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی دورپار کی کزن آگئی ہیں لندن۔۔اپنی ڈانس پرفارمنس سے دے رہی ہیں کوئین کو خراج تحسین۔ کترینہ جن کی ڈانس پرفارمنس سے ہر تقریب کو لگ جاتے ہیں چار چاند۔ خوبصورت سی کترینہ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ ان کی کزن برطانیہ کی شہزادی اورمستقبل کی کوئین ہیں۔
اس لئے خوشی کے مارے یہ جوش سے پرفارم کررہی ہیں۔ سرپرتاج پہنے کترینہ ملکہ برطانیہ کو خراج تحسین پیش کررہی ہیں۔