7 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 10:58
رابرٹ پٹنسن کا ہالی ووڈ چھوڑنے کافیصلہ
اے آر وائی - ٹوائیلائیٹ اسٹار رابرٹ پٹنسن نے ہالی ووڈ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ ویمپائرز کوانسانوں کے دوغلے پن سے ہوگئی ہے ۔۔فلم ٹوائیلائیٹ اسٹارز میں ویمپائر بنے رابرٹ پٹنسن۔
انسانی دنیا میں آنے کے بعد انہیں محبت ہوئی معصوم سی کرسٹین اسٹورٹ سے۔۔ فلمی دنیا سے ہٹ کر بھی انہیں ایک دوسرے سے اتنی انسیت ہوئی کہ بات محبت تک جا پہنچی لیکن کچھ عرصے قبل کرسٹین کی فلم ڈائریکٹر سے دوستی کی خبروں نے رابرٹ کو کردیا پریشان اور وہ اتنے دلبرداشتہ ہوئے کہ انھوں نے فلم انڈسٹری ہی چھوڑنے کاکرلیا فیصلہ
۔رابرٹ کہتے ہیں انہیں یہ عادت نہیں کہ وہ اپنے بارے میں منفی خبریں سنتے پھریں۔