تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
9 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 21:57

ڈریم گرل ہیما مالنی گلوکاری میں ماہر

اے آر وائی - بالی ووڈ ڈریم گرل ہیما مالنی اداکاری کے ساتھ گلوکاری میں بھی رکھتی ہیں مہارت۔ خوبصورت اور دلکشی، اداکاری ہو یا رقص، ہیما مالنی نے نہ صرف اپنی خوبصورتی سے بالی ووڈ میں مقام پایا بلکہ بہترین اداکاری اور ڈانس سے بھی ڈریم گرل کا اعزازحاصل کیا۔



یہ کسی کو نہ تھا معلوم کہ ہیما مالنی کو گلوکاری میں بھی مہارت ہے۔ بھارتی ٹی و ی شو میں جب ہیما نے گانا گانے کو کہا گیا تو وہ ہوگئیں پریشان ، لیکن جب گایاتوخوب گایا۔ہیما مالنی کی مدھر آواز نے شائقین کو داد دینے پر کردیا مجبور۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.