تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 20:22

دبئی میں پاکستانی عروسی ملبوسات کی دھوم

اے آر وائی - دبئی میں پاکستانی عروسی ملبوسات کی دھوم مچی ہوئی ہے ۔ اور ان ملبوسات کو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں شادیوں کا چل رہا ہے موسم ۔مشرق ہو یا مغرب ہر طرف ہے نت نئے کلیکشن کی تلاش جاری۔



دبئی میں ہوا پاکستانی فیشن ڈیزائنر کے بوتیک کالاؤنچ۔ خوبصورت رنگ اور دلکش ڈیزائن سے تیار کردہ کلیکشن سب کو بےحد پسند آیا۔ کہیں ہلکے تو کہیں تیز۔ دلہنوں کے لئے یہاں تھی ہر طرح کی چوائس۔ ستارے ، موتی یا ہو کڑھائی ، پاکستانی عروسی ملبوسات دبئی میں چھا گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.