تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
11 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 21:58

فلم برفی کی خاطر رنبیر کپور بن گئے راک اسٹار

اے آر وائی - بالی ووڈ فلم برفی کی خاطر رنبیر کپور بن گئے راک اسٹار، مگر ان کا کتنا ہے برا حال ۔ ٹھنڈے ٹھنڈے پانی میں نہانا چاہیئے ، گانا آئے یا نا آئے گانا چاہیئے ۔ فلموں میں راک اسٹار بننا ہے کتنا آسان مگر سچ میں سُرلگانا پڑے تو ہوجاتا ہے برا حال۔ رنبیر کپور نے فلم برفی میں گانا گانے کی ٹھانی۔ جب سُر لگایا تو کہیں اور جا لگا۔ ہنسی چھوٹنے پر ہوجاتے غصہ لاکھ جتن کئے ،منتیں مانگیں۔ لوگوں کے کان کھائے۔ تب جاکر بنا گانا فٹا فٹ



بطخ بنے،توبہ کی، پھر آواز کا جادو بنا۔ فلم برفی میں بیک اسٹیج بھی ڈھیروں شرارتیں۔آخر کار رنبیر کپور بن گئے اصلی راک اسٹار۔ رنبیر کا گانا ایسا کہ لوگوں نے توبہ بھلی جانی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.