12 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 0:59
لاس اینجلس:ایماواٹسن کی فلم کارنگا رنگ پریمیئر
اے آر وائی - ہیری پوٹر ایکٹرس ایما واٹسن کی نئی فلم کا لاس اینجلس میں پریمیئر ہوا۔ ہیری پوٹر سیریز سے شہرت پانے والی اداکارہ ایما واٹسن نے مارلن منرو پر بننے والی فلم سےاپنی شہرت کو برقراررکھا۔جس کے بعد ایک بار پھر ایما واٹسن اسکول گرل بن گئیں ۔
لاس اینجلس میں ہونے والے رنگا رنگ پریمیئر میں ایما واٹسن کی آمد نے مداحوں کو خوش کردیا۔ہائی اسکول پر بننے والی فلم ۔۔دا پرکس آف بینگ آ وال فلاور۔۔تین دوستوں کی کہانی ہے،جو اسکول کے بعد شرارتیں کرکے دن گزارتے ہیں۔ فلم اکیس ستمبر کوریلیز ہوگی۔