تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 1:53

ہیروئن ہائی کورٹ سے مقدمہ جیتنے میں ہوئی کامیاب

اے آر وائی - بالی ووڈ فلم ہیروئن کو مل گیا ممبئی ہائی کورٹ کی طرف سے اوکے کا سگنل۔ کرینہ کپورکے ہیروئن بننے سے ہوئے تھے کئی مسئلے۔ فلم ہیروئن میں کرینہ کپورکے سگریٹ نوشی والے سین پرممبئی ہائی کورٹ کو ہوا اعتراض۔



فلم پروڈیوسر مدھر بھنڈارکر کو ملا آرڈر کہ وہ فلم سے یہ سین کٹوادیں ۔اس فیصلے کے بعد کرینہ کپور کو آیا غصہ اور کہہ دیا کہ فلم میں سے اصل سین ہی نکلوادیں گے تو بچے گا کیا۔ بس پھر کیا تھا مدھر بھنڈارکر بھاگے سنسربورڈاور وکیلوں کو منانے۔جس کے بعد فلم میں سگریٹ نوشی پر پابندی ختم ہوگئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.