تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 2:2

انجلینا جولی سیرین مہاجرین کی مد کیلئے اردن پہنچ گئیں

اے آر وائی - ہالی ووڈ سپر اسٹارانجلینا جولی سیرین مہاجرین کی مد کیلئے اردن پہنچ گئیں۔ اقوام متحدہ کی جذبہ خیر سگالی کی سفیر انجلینا جولی کی شادی کے دن قریب ہیں لیکن وہ پہنچی ہیں اردن۔ انجلینا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اردن میں ان کے دورے کا مقصد سیریا کے آئے ہوئے مہاجرین کی مدد کرنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.