تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 5:37

پاکستان آئیڈل کے جنون نے سارے ملککو اپنی لپیٹ میں لے لیا

جیو نیوز - سرگودھا…پاکستان آئیڈل کے جنون نے سارے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اسکی جھلک سرگودھا میں بھی نظر آرہی ہے۔ تانگے والا ہو، سائیکل والا ہو یا خواجہ سرا، ہرکوئی سر بکھر رہا ہے جسے دیکھیں ہر طرف گنگناتا پھر رہا ہے، پاکستان آئیڈل بننے کا جنون سب ہی پر سوار ہے۔ سرگودھا کے خوا جہ سرا وٴ ں نے بھی اپنی سر یلی آ وا ز کا جا دوجگا نے کے لئے ریہرسل شروع کر دی ہے۔خواجہ سرا ء اردو ، پنجابی اور سرائیکی سمیت مختلف زبانوں میں اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔کہتے میں کوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے۔ خواجہ سرا وٴ ں کا کہنا ہے کہ خو ب صو ر ت آ وا ز کے اس یا د گا ر مقا بلے میں نا صر ف وہ بھر پو ر طر یقے سے حصہ لیں گے بلکہ کا میا بی حا صل کر کے ان مقابلوں کو یا د گا ر بھی بنا دیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.