تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 7:31

امریکا: مس یونیورس سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند

جیو نیوز - ممبئی …این جی ٹی …امریکا سے تعلق رکھنے والی مس یونیورس اولیویا کل پوبالی ووڈ فلموں میں دیوانی نکلیں نکلیں۔ حسین چہرے اور دلکش شخصیت کی مالک21سالہ ماڈل کا کہنا ہے کہ وہ بالی ووڈفلموں کی دیوانی ہیں اور ناصرف فلموں میں جلوہ گر ہونے کی خواہشمند ہیں بلکہ یہ بھی چاہتی ہیں کہ ان کے ہیرو کوئی اور نہیں بلکہ سلمان خان ہوں۔میڈیا سے بات چیت کے دوران اولیویا نے بتا یا کہ وہ سلمان خان کی کئی فلمیں دیکھ چکی ہیں اور ان کی اداکاری کو بے حد پسند کرتی ہیں، یہاں تک کہ وہ تمام تر مصروفیات کے باوجودسلمان کے ساتھ کام کرنے کیلئے وقت نکال لیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.