تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 7:31

بالی وڈ اداکار سنجے دت 14دن کیلئے پیرول پر رہا

جیو نیوز - ممبئی…بالی وڈ اداکار سنجے دت کورہا کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت کو 14دن کے لیے پیرول پررہا کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ بالی وڈ اداکار کو غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں ساڑھے تین سال قید کی سزا سنائی گئی تھی جسے وہ پونے کی یروڑا جیل میں پورا کر رہے تھے۔گزشتہ دنوں انہوں نے پاوٴں میں تکلیف ہونے پر عدالت سے استدعاکی تھی کہ انہیں رہا کیا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.