2 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 11:12
پاکستان آئیڈل کی دھوم اب وادی سوات میں بھی
جیو نیوز - سوات …پاکستان آئیڈل کی دھوم اب وادی سوات میں بھی گونج رہی ہے، سْروں سے محبت رکھنے والے ملک کی آواز بننے کی چاہت میں پشتو اور اردو زبان میں گانوں کی پریکٹس کر رہے ہیں۔جنت نذیر وادی سوات جتنی خوبصورت ہے اتنے ہی خوبصورت یہاں کے لوگ بھی ہیں،سوات کے سریلے بھی ملک بھر کی طرح پاکستان آئڈل کیلئے خوب جان توڑ محنت کر رہے ہیں۔