تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 6:1

ولن بننے کے لیے مرا جا رہا ہوں،رنبیرکپور

جیو نیوز - ممبئی… بالی وڈکے راک اسٹاررنبیرکپورکاکہناہے کہ ان کی برسوں کی خواہش ہے کہ وہ ولن کا کردار ادا کریں، کوئی تو یہ خواب سچ کر دے ۔فلم بے شرم کی کامیابی کی مبارکبادیں سمیٹتے ہوئے رنبیر کپور، ایک انٹرویو میں اپنی دل کی بات زباں پر لے ہی آئے۔کہتے ہیں کہ وہ ولن کاکردارکرنے کومرے جا رہے ہیں۔ وجہ کیا ہے؟ وہ یہ کہ ولن کی لائف بڑی اسٹائلش ہوتی ہے۔ اِدھراْدھر قیمتی چمچماتی گاڑیاں، اور اردگردخوبصورت حسینائیں۔رنبیر کہتے ہیں کہ ولن کا کردار کریں گے تو ذرا مختلف انداز میں، بس موقع تو ملے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.