25 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 17:27
’’ہیپی نیو ایئر‘‘ کا ریلیز کے پہلے روز ہی 44 کروڑ کا بزنس
جیو نیوز - ممبئی.......شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کی رومانس، کامیڈی اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’ہیپی نیو ائیر‘‘ نے ریلیز کے ساتھ ہی کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنا شروع کردیے ہیں۔ فلم نے جمعے کو اپنی ریلیز کے پہلے روز ہی 44کروڑ روپے کا بزنس کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔