تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
26 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 16:53

بیجنگ میں چائنا فیشن ویک کا رنگا رنگ آغاز

جیو نیوز - بیجنگ .....بیجنگ میں چائنا فیشن ویک کا رنگا رنگ آغاز ہو گیا ہے۔شو کے دوران چینی ثقافت کوخوبصورت انداز میں پیش کیا گیا۔ فیشن شو میں ڈیزائنرز کے دیدہ زیب ملبوسات سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔شو کے دوران روایتی عروسی ملبوسات پیش کئے گئے۔ ماڈلز نے دلکش ملبوسات میں ریمپ پر واک کی۔ 17 ویں چائنا فیشن ویک میں 83 ڈیزائنرز اپنی کلیکشن پیش کر رہے ہیں۔اس دوران 64 رن وے شوز اور تین فیشن کے مقابلے بھی ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.