29 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 14:9
افسانوی کردار پر مبنی ہالی ووڈ فلم" پیڈنگٹن "کانیا ٹریلر جاری
جیو نیوز - نیویارک.....بھالو کے افسانوی کردار پر مبنی ہالی ووڈ فلم" پیڈنگٹن "کانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔لاطینی امریکا کے جنگلات میں فلمائی گئی اس فلم کی کہانی ایک نٹ کھٹ بھالو کے گرد گھومتی ہے جو اپنی اوٹ پٹانگ حرکتوں سے سب کے ناک میں دم کرتا نظر آئے گا۔ فلم 28 نومبر کوریلیز کی جائے گی ۔