تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
31 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 12:42

سنسنی سے بھرپور کرائم فلم’نائٹ کرالر‘کا نیا ٹریلر جاری

جیو نیوز - نیویارک ......خوف اور سنسنی خیز مناظر سے بھرپور کرائم فلم ’نائٹ کرالر‘ کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے۔ڈین گلرائے کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک آزاد صحافی کے گرد گھومتی ہے جو نیو یارک شہر میں ہونے والے زیر زمین جرائم کی کھوج میں جت جاتا ہے اور انہیں ختم کرنے کو اپنی زندگی کا مقصد بنا لیتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں جیک گلن ہال،بل پاکسٹن،رینورسو،ریاض احمد،کیون ریحم اور ایرک لانج سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔جینیفر فاکس کی پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم 31اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.