تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
4 نومبر 2014
وقت اشاعت: 11:43

ویڈیو گیم کال آف ڈیوٹی کانیا ایڈیشن ’’ایڈ وانس وار فیئر ‘‘

جیو نیوز - ہالی وڈ.......لڑائی اور مار دھاڑ سے بھر پور ویڈیو گیم کال آف ڈیوٹی کے نئے ایڈیشن میں ہالی وڈ کے اداکار کیون اسپیسی بھی نظر آئیں گے ، وہ بھی منفی کردار میں۔ویڈیو گیم کے شائقین ہو جائیں تیار ،کیونکہ آگیا ہے ایکشن اور ماردھاڑ سے بھرپور کال آف ڈیوٹی کا ایک اور شاہکار۔کال آف ڈیوٹی کے ایڈ وانس وار فیئر میں اس بار ہیں آسکر ایوارڈ یافتہ کیون اسپیسی بھی لیکن منفی کردار میں۔وڈیو گیم میں کیون ہیں دنیا کے طاقتور ترین انسان جن کی فوجی طاقت حکومت سے بھی زیادہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.