6 نومبر 2014
وقت اشاعت: 7:17
شاہ رخ اور دپیکا کی فلم ’’ہیپی نیو ایئر‘‘نے 3 ارب 50 کروڑ کما لیے
جیو نیوز - ممبئی.......بادشاہ اور حسینہ کی جوڑی کروڑوں کے ہیروں کی چوری میں بھی ہِٹ،شاہ رخ اور دیپیکا پوڈوکون کی فلم ہیپی نیو ایئر نے دنیا بھر سے ساڑھے تین سو کروڑ کمالیے، پاکستان میں بھی فلم کی کامیاب نمائش جاری ہے۔دیپیکا اور شاہ رخ کی یہ مسلسل تیسری بلاک بسٹر فلم ہے یعنی دونوں کے کامیاب جوڑی کی ہیٹ ٹرک ہوگئی ہے۔