تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 نومبر 2014
وقت اشاعت: 21:18

علی ظفر اور رنویر سنگھ ’’کل دل‘‘میں ایکشن کے لیے تیار

جیو نیوز - ممبئی........... علی ظفر اور رنویر سنگھ فلم ’’کِل دل‘‘ میں ایکشن کیلئے تیار ہیں۔ دوستی، بدلے اورقربانی کی کہانی’’کِل دل‘‘14 نومبر کو ریلیز ہوگی۔ پاکستانی شائقین کو اس فلم میں راک اسٹار علی ظفر بالکل بدلے ہوئے ملیں گے جو اسکرین پر پہلی بار گولیاں برساتے نظر آئیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.