تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 نومبر 2014
وقت اشاعت: 13:20

ہالی وڈ کی نئی میوزیکل ڈرامہ فلم"اینی"کا آخری ٹریلر ریلیز

جیو نیوز - ہالی و ڈ......ہالی وڈ کی نئی میوزیکل ڈرامہ فلم"اینی"کا آخری ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ہالی و ڈکے کامیاب اداکاروں جیمی فاکس اور کیمرون ڈیاز کی اداکاری سے سجی یہ فلم دو ناولز لٹل آرفن اینی Little Orphan Annie اور اینی سے ماخوذ ہے ۔فلم کی کہانی اینی نامی یتیم بچی کے گرد گھوم رہی ہے جسے سخت دل خاتون مس ہینی گن کے یتیم خانے سے ایک بزنس مین گود لے لیتا ہے۔میوزیکل ڈرامہ فلم 19دسمبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.