تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 نومبر 2014
وقت اشاعت: 13:30

برطانوی کسان نے اپنے کتے کی یاد میں کار تیار بناڈالی

جیو نیوز - لندن.......پالتو جانوروں سے محبت تو بہت سے لوگ کرتے ہیں لیکن ان کے مر جانے کے بعد شاید ہی کوئی انہیں اس انداز میں یاد رکھتا ہو۔جی ہاں برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ڈیو اِساک نامی اس کسان کو تو دیکھیں جس نے اپنے مر جانے والے کتے کی یاد میں ہو بہو اس جیسی کار تیار کر ڈالی۔اس انوکھی کار کی تیاری میں چھیالیس سالہ کسان نے دو ہزار پاؤنڈ سے زائد رقم خرچ کر دی جس کا اسے کوئی افسوس نہیں کیونکہ ان صاحب کا کہنا ہے کہ یہ کار انہیں ہمیشہ ان کے پالتو کتے کی یاد دلاتی رہے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.