تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
4 مارچ 2015
وقت اشاعت: 1:1

ہارر مووی ’’کلاؤن‘‘ 21مارچ کو ریلیز کی جائے گی

جیو نیوز - ہالی وڈ.........لوگوں کو ہنسانے والا جب قاتل بن جائے تو خوف و دہشت کی علامت بن جاتا ہے۔ ایسے ہی قاتل مسخرے کی کہانی ہالی وڈ کی فلم کلاون میں ہے۔ یہ ہارر مووی اکیس مارچ کو ریلیز کی جارہی ہے۔ اس فلم کا سنسنی خیز ٹریلر بھی جاری کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.