4 مارچ 2015
وقت اشاعت: 18:1
رومانٹک فلم "سوئٹ فرانسیس"کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا
جیو نیوز - نیویارک........ دوسری جنگ عظیم کی حقیقی کہانی پر مبنی رومانٹک فلم "سوئٹ فرانسیس"کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم کی کہانی ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جس کا شوہر نازی فوج کے قبضے کے بعد لاپتا ہوجاتاہے۔فلم 13مارچ کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی جائے گی۔