تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
5 مارچ 2015
وقت اشاعت: 19:11

پیرس فیشن ویک میں سرما اور خزاں کے پہناوے پیش

جیو نیوز - پیرس ........فرانس میں فیشن کے جلوے عروج پر ہیں۔ پیرس فیشن ویک میں موسم سرما اور خزاں کے پہناوے پیش کیے گئےپیرس فیشن ویک میں بیلجئیم کے ڈیزائنر نے اپنی کلیکشن پیش کی۔ جدید اور دلکش رنگوں کے ملبوسات پہن کر ماڈلز نے ریمپ پر واک کی۔ شاندار فیبرک اور سادہ کاٹن کے امتزاج سے بنے ملبوسات کو شرکاء نے بھی خوب پسند کیا۔ پیرس فیشن ویک گیارہ مارچ تک جاری رہے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.