6 مارچ 2015
وقت اشاعت: 2:48
بیونس آئرس میں رنگا رنگ فیشن ویک ختم ہو گیا
جیو نیوز - بیونس آئرس........ارجنٹینا میں بیونس آئرس میں جاری فیشن ویک کے آخری روز ٹاپ ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات پہن کر ماڈلز نے خوب جلوے بکھیرے۔ بیونس آئرس میں رنگا رنگ فیشن ویک ختم ہو گیا ہے۔ شو کے آخری روز ارجنٹینا کے ٹاپ ڈیزائنرز کے تیار کردہ موسم سرما اور خزاں کے کلیکشن کی نمائش کی گئی۔ رنگ برنگے اور دلکش ملبوسات پہن کر ماڈلز نے ریمپ پر خوب جلوے بکھیرے۔