تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 مارچ 2015
وقت اشاعت: 18:2

ہیری پوٹر سیریز کے کھلونے میکسیکو میں نمائش کیلئے پیش

جیو نیوز - میکسیکو........ہیری پوٹر سیریز اور میجک اسکول کے تمام کھلونے اور دیگر اشیا میکسیکو کے ٹوئے میوزیم میں نمائش کے لیے پیش کر دیے گئے۔ ہیری پوٹر کا میجک اسکول اور اس کے کرداروں سمیت کئی یادگار اشیاء اس نمائش میں رکھی گئیں ہیں،جو ہیری پوٹر کے ایک مداح نے گزشتہ 15 سال کے درمیان جمع کی ہیں اور جن کی تعداد ہزاروں میں ہے۔ اس شخص نے گنیز ورلڈ رکارڈ کا پرانا رکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.