7 مارچ 2015
وقت اشاعت: 18:2
پیرس کے فیشن شو میں سرما اور خزاں کے ملبوسات کی نمائش
جیو نیوز - پیرس........فرانس میں ہونے والے فیشن شوز میں موسم سرما اور خزاں کے ملبوسات کی نمائش کی گئی ۔پیرس میں فیشن ویک کا آغاز ہوا ، جدید فیشن کے ملبوسات پہن کر ماڈلز جب ریمپ پر آئیں تو دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے، مختلف رنگوں اورڈیزائن کے لباس کو لوگوں نے خوب سراہا، رنگ برنگی اس نمائش میں فرانس کی ٹاپ ماڈلز کے ساتھ نیوزی لینڈ کی گلوکارہ اور فرانسیسی اداکارائوں نے بھی حصہ لیا۔