تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
9 مارچ 2015
وقت اشاعت: 7:26

اسپتال سے شادی ہو چکی ہے، میرا

جیو نیوز - لاہور ........اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ انکی شادی اسپتال سے ہو چکی ہے تاہم اسپتال مکمل ہونے کے بعد وہ شادی کے بارے میں سوچیں گی ۔انہوں نے یہ بات لاہور میں ایک تقریب میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ پہلے ہسپتال مکمل کریں گی پھر شادی کریں گی۔انہوں کہا کہ پاکستان نے انہیں نام دیا ہے اور غریب عوام کے لیے ہسپتال بنا نا چاہتی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.