10 مارچ 2015
وقت اشاعت: 14:32
پیرس فیشن ویک، سرما کے ملبوسات نے خوب رنگ جمایا
جیو نیوز - پیرس .........پیرس فیشن ویک میں مشہورفیشن ڈیزائنراسٹیلا کے موسم سرما کے ملبوسات نے خوب رنگ جمایا۔پیرس فیشن ویک میں مشہور ڈیزائنرز اپنے فن اور فیشن کا جادو جگا رہے ہیں۔ انگلینڈ کے ڈیزائنر(Stella McCartney) نے موسم سرما کے نت نئے ملبوسات پیش کیے۔