12 مارچ 2015
وقت اشاعت: 18:20
خوشبوؤں کے شہر پیرس میں رنگوں کی بہار
جیو نیوز - پیرس.......خوشبوؤں کے شہر پیرس میں رنگوں کی بہارنظر آئی۔ پیرس فیشن ویک کا اختتام مختلف ڈیزائنر کلیکشن اور منفرد تھیم پر ہوا۔ گھاس کے ریمپ پر گھڑسوار لڑکیوں کے فیشن ٹرینڈز دیکھتے ہیں۔ پیرس فیشن ویک کے آخری دن بھی دھنک رنگ بکھرے رہے۔